Evenementen

Mehfil-Gayarvee Sharif


Bazm-e-Adab

Datum: Zondag, 29 oktober 2017

Locatie: `s Gravendijkwal 46





Shab-e-Baraat


Bazm-e-Adab

Datum: Donderdag, 11 mei 2017

Locatie: `s Gravendijkwal 46

AFGELOPEN




Mehfil-e-Miraj-un-Nabi (SAW)


Bazm-e-Adab

Datum: Zondag, 23 April 2017

Locatie: `s Gravendijkwal 46

Tijdstip: Direct na Maghreb gebed (20.58)

AFGELOPEN



Mehfil-e-Gayarvee Shareef

ter ere van

Hazrat Gaus-e-Azam Sheikh Abdul Qadir al-Jilani


Bazm-e-Adab

Datum: Zondag, 26 Maart 2017

Locatie: `s Gravendijkwal 46

Tijdstip: Direct na Zohr gebed (14.30)

AFGELOPEN



Mehfil-e-Gayarvee Shareef

ter ere van

Hazrat Gaus-e-Azam Sheikh Abdul Qadir al-Jilani


Bazm-e-Adab

Datum: Zondag, 26 Februari 2017

Locatie: `s Gravendijkwal 46

Tijdstip: Direct na Zohr gebed (13.30)

AFGELOPEN



بزمِ ادب بسلسلہ عید میلاد النبیؑ

8 جنوری بروز اتوار پاکستان اسلامک سنٹر کی انتظامیہ کے زیرِ اہتمام سنٹر میں اردو پڑھنے والےبچوں کے لئے ایک بزمِ ادب کی محفل بسلسلہ عید میلاد النبی ‍ؑ سجائی گئی۔ اس تقریب میں بچوں اور اُن کے والدین نے کثیر تعداد نے شرکت کی۔

سنٹر کے سیکریٹری برائے تعلیم و تدریس جناب محبوب بشیرصاحب نے اساتذہ کے ساتھ مِل کر اس پاک محفل کی تیاری میں بھر پور حصہ لیا۔ ہال کو محفل کے شایانِ شان سجایا گیا۔، جہاں بچوں نے سیرتِ ہادی عالمؑ پر ایمان کو گرمانے والی تقاریر کیں، نعت شریف پڑھیں۔اور بہت معیاری اسلامک کویز  میں بھر پور حصہ لیا۔

مقابلہ میں حصہ لینے والے بچوں کی کارکردگی سے اساتذہ کرام کی محنت اور لگن کا اندازہ لگانا مشکل نہ تھا۔

پروگرام کا آغازتلاوت قرآنِ پاک سے ہوا۔اس کے بعد بچوں کو سدا بہار دُعا "لب پہ آتی ہے دُعا بن کر تمنا میری" بڑی سکرین پر دکھائی گئی۔اس کے بعد زبردست مقابلہ ہوا۔ جس میں بچوں نے بھر پور حصہ لیا۔

سنٹر کے جنرل سیکریٹری جناب آغا علی رضا محسن صاحب نے بچوں اور والدین کو خوش آمدید کہا۔ اساتذہ اور پروگرام کے منتظمین کا بالخصوص شکریہ ادا کیا۔اور بچوں کو پیارے نبی کی چند پیاری پیاری باتیں سنائیں۔ سنٹر کے صدرجناب عباد علی صاحب  اور سنٹر کے امام جناب سیّد غلام مصطفےٰشاہ صاحب نےبچوں میں انعامات تقسیم کئے ۔  عباد علی صاحب نےبچوں کو علم کی ضرورت اورافادیت بتائی ۔ اساتذہ اور بچوں کو علم کے حصول کی کاوشوں پر ہر قسم کے تعاون کا وعدہ کیا۔

بچوں نے بہت ہی معیاری اسلامی کویز میں تمام سوالوں کاخوش اسلوبی سے جواب دے کر اساتذہ کی تیاری اور کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

محترمہ بیگم غلام باری صاحبہ نے قصیدہ بردہ شریف پیش کیا۔

انعام حاصل کرنے والے بچوں کے نام:ارشادـ عبداللہ ـفراز ـکرن – ہاجرہ – ایشاءہیں۔  ان بچوں  کو انعامات بھی دئے گئے۔

ایک چھ سالہ بچے   شیراز رضا نے چھ کے چھ کلمے سنائے۔

آخر میں بچوں اور والدین میں مٹھائی تقسیم کی گئی۔پروگرام کا اختتام درود شریف اور قومی ترانے کے ساتھ کیا گیا۔


Mehfil-e-Gayarvee Shareef

ter ere van

Hazrat Gaus-e-Azam Sheikh Abdul Qadir al-Jilani


Bazm-e-Adab

Datum: Zondag, 22 Januari 2017

Locatie: `s Gravendijkwal 46

Tijdstip: Direct na Zohr gebed (13.30)

AFGELOPEN


Mehfil-e-Milaad un Nabi

Bazm-e-Adab

Datum: Zondag, 08 januari 2017

Locatie: `s Gravendijkwal 46

Tijdstip: 11.00 uur - 13.00 uur

AFGELOPEN


Foto's van evenement